Hadees World - حدیث ورلڈ
کتب حدیث
ہوم صحيح البخاري - صحیح بخاری صحيح مسلم - صحیح مسلم سنن ابو داؤد - سنن ابو داؤد سنن نسائی - سنن نسائی سنن ترمذی - سنن ترمذی سنن ابن ماجہ - سنن ابن ماجہ مسند احمد - مسند احمد شرح معانی الآثار - شرح معانی الآثار مشكوة المصابيح - مشکوة المصابیح جامع الاحاديث - جامع الاحادیث الاربعين في الاربعين - الاربعین فی الاربعین

صحیح بخاری

امام ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل بخاری - 256ھ

صحيح البخاري | Sahih Al-Bukhari

کتاب 1: وحی کے آغاز کا بیان
7554 حدیث
باب 1 اللہ کے رسولﷺ پر وحی کی شروعات کیسے ہوئی
دیکھیں
3 حدیث
باب 2 وحی کی کیفیت
دیکھیں
2 حدیث
باب 3 باب : (وحی کی ابتداء)
دیکھیں
1 حدیث
باب 4 باب : (وحی کی علامات ، وحی کا محفوظ کرنا)
دیکھیں
1 حدیث
باب 5 باب : (رمضان المبارک میں جبرائیل علیہ السلام کا وحی لانا)
دیکھیں
1 حدیث
باب 6 باب : (ابو سفیان اور ہرقل کا مقالمہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہرقل کو خط مبارک)
دیکھیں
کتاب 2: ایمان کا بیان
1 حدیث
باب 1 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 2 باب: اس بات کا بیان کہ تمہاری دعا ہی تمہارے ایمان کی علامت ہیں۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 3 باب: ایمان کے امور کا بیان۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 4 باب: مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دیگر مسلمان بچے رہیں (کوئی تکلیف نہ پائیں)۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 5 باب: کون سا اسلام افضل ہے؟
دیکھیں
51 حدیث
باب 6 باب: کھانا کھلانا (بھوکے ناداروں کو) بھی اسلام میں داخل ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 7 باب: ایمان میں داخل ہے کہ مسلمان جو اپنے لیے پسند کرے وہی چیز اپنے بھائی کے لیے پسند کرے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 8 باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنا بھی ایمان میں داخل ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 9 باب: ایمان کی مٹھاس کے بیان میں۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 10 باب: انصار کی محبت ایمان کی نشانی ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 11 باب: ---
دیکھیں
51 حدیث
باب 12 باب: فتنوں سے دور رہنا (بھی) دین (ہی) میں داخل ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 13 باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کی تفصیل کہ میں تم میں سب سے زیادہ اللہ تعالی کو جانتا ہوں۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 14 باب: جو آدمی کفر کی طرف واپس لوٹنے کو آگ میں گرنے کے برابر سمجھے، تو اس کی روش بھی ایمان میں داخل ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 15 باب: ایمان والوں کا عمل میں ایک دوسرے سے بڑھ جانا (عین ممکن ہے)۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 16 باب: شرم و حیا بھی ایمان سے ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 17 باب: اللہ تعالی کے اس فرمان کی تفسیر میں کہ اگر وہ (کفار) توبہ کر لیں اور نماز قائم کریں اور زکوۃ ادا کریں تو ان کا راستہ چھوڑ دو (یعنی ان سے جنگ نہ کرو)۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 18 باب: اس شخص کے قول کی تصدیق میں جس نے کہا ہے کہ ایمان عمل (کا نام) ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 19 باب: جب حقیقی اسلام پر کوئی نہ ہو بلکہ محض ظاہر پر ہو یا مسلمان بن گیا ہو یا قتل کے خوف سے تو (ظاہری حیثیت سے اس پر) مسلمان کا اطلاق درست ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 20 باب: سلام پھیلانا بھی اسلام میں داخل ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 21 باب: خاوند کی ناشکری کے بیان میں اور ایک کفر (کا) اپنے درجہ میں (دوسرے سے کفر سے) کم ہونے کے بیان میں۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 22 باب: گناہ جاہلیت کے کام ہیں۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 23 باب: اور اگر ایمان والوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان دونوں کے درمیان صلح کراؤ ان کا نام مومن رکھا ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 24 باب: بعض ظلم بعض سے ادنی ہیں۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 25 باب: منافق کی نشانیوں کے بیان میں۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 26 باب: شب قدر کی بیداری (اور عبادت گزاری) بھی ایمان (ہی) میں داخل ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 27 باب: جہاد بھی جزو ایمان ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 28 باب: رمضان شریف کی راتوں میں نفل قیام کرنا بھی ایمان ہی میں سے ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 29 باب: خالص نیت کے ساتھ رمضان کے روزے رکھنا ایمان کا جزو ہیں۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 30 باب: اس بیان میں کہ دین آسان ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 31 باب: نماز ایمان کا جزو ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 32 باب: آدمی کے اسلام کی خوبی (کے درجات کیا ہیں)۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 33 باب: اللہ کو دین (کا وہ عمل) سب سے زیادہ پسند ہے جس کو پابندی سے کیا جائے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 34 باب: ایمان کی کمی اور زیادتی کے بیان میں۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 35 باب: زکوۃ دینا اسلام میں داخل ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 36 باب: جنازے کے ساتھ جانا بھی ایمان میں داخل ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 37 باب: مومن کو ڈرنا چاہیے کہ کہیں اس کے اعمال ضائع نہ ہوں اور اس کو خبر تک نہ ہو۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 38 باب: جبرائیل علیہ السلام کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایمان، اسلام، احسان اور قیامت کے علم کے بارے میں پوچھنا۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 39 باب: ---
دیکھیں
51 حدیث
باب 40 باب: اس شخص کی فضیلت کے بیان میں جو اپنا دین قائم رکھنے کے لیے گناہ سے بچ گیا۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 41 باب: مال غنیمت سے پانچواں حصہ ادا کرنا بھی ایمان سے ہے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 42 باب: اس بات کے بیان میں کہ عمل بغیر نیت اور خلوص کے صحیح نہیں ہوتے اور ہر آدمی کو وہی ملے گا جو نیت کرے۔
دیکھیں
51 حدیث
باب 43 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان دین خیر خواہی سے اپنے دل سے اللہ، اس کی فرمانبرداری اور اس کے رسول اور مسلمان حاکموں اور تمام مسلمانوں کی خیر خواہی کا نام ہے۔
دیکھیں
کتاب 3: کتاب: علم کے بیان میں
76 حدیث
باب 1 باب: علم کی فضیلت کے بیان میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 2 باب: اس بیان میں کہ جس شخص سے علم کی کوئی بات پوچھی جائے اور وہ ابھی کسی دوسری بات میں مشغول ہو (ادب کا تقاضا ہے کہ وہ پہلے اپنی بات پوری کرکے پھر پوچھنے والے کو جواب دے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 3 باب: اس کے بارے میں جس نے علمی مسئلے کے لیے اپنی آواز کو بلند کیا۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 4 باب: محدث کا لفظ حدثنا اور اخبرنا وانبانا استعمال کرنا صحیح ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 5 باب: استاد کا اپنے شاگردوں کو آزمانے کے لیے ان سے کوئی سوال کرنا (یعنی امتحان لینے کا بیان)۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 6 باب: شراکہ کا مسئلہ وغیرہ کے بارے میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 7 باب: مناولہ کا بیان اور اہل علم کا علمی خطوط کو (دوسرے) شہروں کو بھیجنا۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 8 باب: وہ شخص جو مجلس کے آخر میں بیٹھ جائے اور وہ شخص جو حلقہ میں جگہ دیکھے تو وہاں بیٹھ جائے (یعنی تشریف کے آداب)۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 9 باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کی تفصیل کہ بسا اوقات وہ شخص جس تک (حدیث) پہنچائی جائے سننے والے سے زیادہ (حدیث کو) یاد رکھتا ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 10 باب: اس بیان میں کہ علم (کا درجہ) قول و عمل سے پہلے ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 11 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتے ہوئے نصیحت فرمانے اور علم دینے کے بیان میں تاکہ انہیں ناگوار نہ ہو۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 12 باب: اس بارے میں کہ کوئی شخص اہل علم کے لیے کچھ دن مقرر کر دے (یعنی استاد اپنے شاگردوں کے لیے اوقات مقرر کرتا ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 13 باب: اس بارے میں کہ اللہ تعالی جس شخص کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 14 باب: علم میں سمجھ بوجھ کی فضیلت کے بیان میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 15 باب: علم و حکمت میں رشک کرنے کے بیان میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 16 باب: موسیٰ علیہ السلام کے خضر علیہ السلام کے پاس دریا میں جانے کے ذکر میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 17 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ اللہ اسے قرآن کا علم عطا فرما دے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 18 باب: اس بارے میں کہ بچے کا (حدیث) سننا کس عمر میں صحیح ہے؟
دیکھیں
76 حدیث
باب 19 باب: علم کی تلاش میں نکلنے کے بارے میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 20 باب: پڑھنے اور پڑھانے والے کی فضیلت کے بیان میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 21 باب: علم کے زوال اور جہالت کی اشاعت کے بیان میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 22 باب: علم کی فضیلت کے بیان میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 23 باب: جانور پر سوار ہو کر فتوی دینا جائز ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 24 باب: اس شخص کے بارے میں جو اشارہ سے فتوی کا جواب دے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 25 باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وفد عبدالقیس سے کہنا کہ وہ ایمان اور علم کو یاد کریں اور اپنے پیچھے رہ جانے والوں کو بھی خبر کریں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 26 باب: جب کوئی مسئلہ درپیش ہو تو اس کے لیے سفر کرنا (جائز ہے)۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 27 باب: اس بارے میں کہ (طلباء) علم کے لیے باری مقرر کرنا درست ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 28 باب: استاد شاگردوں کی کوئی بات دیکھ کر جو اسے ناپسند ہو تو وعظ کرتے اور تعلیم دیتے وقت ان پر غصہ ہو سکتا ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 29 باب: اس شخص کے بارے میں جو امام یا محدث کے سامنے زانو (گھٹنوں کے بل) بیٹھے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 30 باب: اس بارے میں کہ کوئی شخص سمجھانے کے لیے (ایک) بات کو تین مرتبہ دہرائے تو یہ ٹھیک ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 31 باب: اس بارے میں کہ آدمی اپنی باندی اور گھر والوں کو تعلیم و دینا (ضروری ہے)۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 32 باب: اس بارے میں کہ امام عورتوں کو بھی نصیحت کرنا اور تعلیم دینا (ضروری ہے)۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 33 باب: علم و حدیث حاصل کرنے کی حرص کے بارے میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 34 باب: اس بیان میں کہ علم کس طرح اٹھایا جائے گا؟
دیکھیں
76 حدیث
باب 35 باب: اس بیان میں کہ کیا عورتوں کی تعلیم کے لیے کوئی خاص دن مقرر کیا جا سکتا ہے؟
دیکھیں
76 حدیث
باب 36 باب: اس بارے میں کہ ایک شخص کوئی بات سنے اور نہ سمجھے تو وہ دوبارہ دریافت کر لے تاکہ وہ اسے (اچھی طرح) سمجھ لے۔ یہ جائز ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 37 باب: اس بارے میں کہ جو لوگ موجود ہوں وہ غائب شخص تک علم پہنچائیں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 38 باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے والے کے گناہ کا درجہ کیا ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 39 باب: (دین) علم کو قلم بند کرنے کے جواز میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 40 باب: اس بیان میں کہ رات کو تعلیم و وعظ کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 41 باب: اس بارے میں کہ رات کے پہلے حصے کے وقت علمی باتیں کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 42 باب: علم کو محفوظ رکھنے کے بیان میں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 43 باب: اس بارے میں کہ علماء کی بات خاموشی سے سننا ضروری ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 44 باب: اس بیان میں کہ جب عالم سے یہ پوچھا جائے کہ لوگوں میں کون سب سے زیادہ عالم ہے تو بہتر ہے کہ اللہ کے حوالے کر دے یعنی کہے اللہ ہی جانتا ہے کہ کون سب سے بڑا عالم ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 45 باب: کھڑے ہو کر بیٹھے ہوئے عالم سے سوال کرنا (جائز ہے)۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 46 باب: رمی جمار (کنکریاں مارنے) کے وقت بھی مسئلہ پوچھنا جائز ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 47 باب: اللہ تعالی کے اس فرمان کی تفسیر میں کہ تمہیں تھوڑا علم دیا گیا ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 48 باب: اس بارے میں کہ کوئی شخص بعض باتوں کو اس خوف سے چھوڑ دے کہ کہیں لوگ اپنی کمی کی وجہ سے اس سے زیادہ سخت (یعنی گناہ) میں مبتلا نہ ہو جائیں۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 49 باب: اس بارے میں کہ علم کی باتیں کچھ لوگوں کو بتانا اور کچھ لوگوں کو نہ بتانا اس خیال سے کہ ان کی سمجھ میں نہ آئیں (عین مناسب ہے)۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 50 باب: اس بیان میں کہ حصول علم میں شرمانا مناسب نہیں ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 51 باب: اس بیان میں کہ شرم کی وجہ سے خود سوال نہ کر سکے تو دوسرے آدمی کے ذریعے سے مسئلہ معلوم کر لے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 52 باب: مسجد میں علم کا مذاکرہ اور فتوی دینا جائز ہے۔
دیکھیں
76 حدیث
باب 53 باب: سائل کو اس کے سوال سے زیادہ جواب دینا (یعنی اس کو تفصیلی معلومات مہیا کرنا)۔
دیکھیں
کتاب 4: کتاب: وضو کے بیان میں
113 حدیث
باب 1 باب: وضو کے بارے میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 2 باب: اس بارے میں کہ طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 3 باب: وضو کی فضیلت کے بیان میں اور لوگوں کی پیشانی میں (نور) وضو کے نشانات سے سفید ہاتھ اور سفید پاؤں والے ہوں گے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 4 باب: اس بارے میں کہ جب تک یقین نہ ہو جائے وضو نہ توڑے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 5 باب: اس بارے میں کہ وضو کا ہلکا کرنا بھی درست اور جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 6 باب: وضو مکمل کرنے کے بارے میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 7 باب: دونوں ہاتھوں سے چہرے کا ایک ہی چلو سے دھونا جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 8 باب: اس بارے میں کہ ہر حال میں اللہ کا نام لینا اور وضو کرنا بھی ضروری ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 9 باب: بیت الخلاء جاتے وقت کیا دعا پڑھنی چاہیے؟
دیکھیں
113 حدیث
باب 10 باب: بیت الخلاء کے قریب پانی رکھنا بہتر ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 11 باب: اس مسئلہ میں کہ قبلہ کی طرف منہ کرکے پیشاب یا پاخانہ کرنا منع ہے، لیکن دیوار کی آڑ میں جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 12 باب: اس بارے میں کہ دو اینٹوں پر بیٹھ کر قضائے حاجت کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 13 باب: عورتوں کا قضائے حاجت کے لیے باہر نکلنے کا حکم کیا ہے؟
دیکھیں
113 حدیث
باب 14 باب: گھروں میں قضائے حاجت کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 15 باب: پانی سے استنجاء کرنا بہتر ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 16 باب: کسی شخص کے وضو کے لیے پانی کا برتن ساتھ لے جانا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 17 باب: استنجاء کے لیے پانی کے ساتھ عنزہ (چھوٹی لاٹھی) لے جانا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 18 باب: دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 19 باب: اس بارے میں کہ پیشاب کے وقت اپنے عضو کو دائیں ہاتھ سے نہ پکڑے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 20 باب: پتھروں سے استنجاء کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 21 باب: اس بارے میں کہ گوبر سے استنجاء نہ کرے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 22 باب: وضو میں ہر عضو کو ایک ایک دفعہ دھونا بھی جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 23 باب: اس بارے میں کہ وضو میں ہر عضو کو دو دو بار دھونا بھی جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 24 باب: وضو میں ہر عضو کو تین تین دفعہ دھونا (سنت ہے)۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 25 باب: وضو میں ناک صاف کرنا ضروری ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 26 باب: طاق (تین) پتھروں سے استنجاء کرنا چاہیے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 27 باب: دونوں پاؤں دھونا چاہیے اور ان پر مسح کرنا جائز نہیں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 28 باب: وضو میں کلی کرنا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 29 باب: ایڑیوں کے دھونے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 30 باب: جوتوں کے اوپر مسح نہ کرے اور جوتوں کو اتار کر وضو کرے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 31 باب: وضو اور غسل میں دائیں جانب سے ابتدا کرنا ضروری ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 32 باب: نماز کا وقت ہو گیا ہو تو پانی کی تلاش کرنا ضروری ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 33 باب: جس پانی سے آدمی کے بال دھوئے جائیں اس پانی کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
دیکھیں
113 حدیث
باب 34 باب: جب کتا کسی برتن میں پانی پی لے تو اس کو سات بار دھونا چاہیے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 35 باب: اس بارے میں کہ بعض لوگوں کے نزدیک صرف قبل اور دبر سے کچھ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 36 باب: اس شخص کے بارے میں جو اپنے ساتھی کو وضو کرائے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 37 باب: بے وضو ہونے کی حالت میں تلاوت قرآن کرنا جائز وغیرہ اور جنابت میں تلاوت ناجائز کا بیان۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 38 باب: اس بارے میں کہ بیہوش ہونے سے وضو ٹوٹتا ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 39 باب: اس بارے میں کہ پورے سر کا مسح کرنا ضروری ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 40 باب: اس بارے میں کہ ٹخنوں تک پاؤں دھونا ضروری ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 41 باب: لوگوں کے وضو کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 42 باب: ---
دیکھیں
113 حدیث
باب 43 باب: ایک ہی چلو سے کلی کرنا اور ناک میں پانی دینے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 44 باب: سر کا ایک بار مسح کرنے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 45 باب: خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ وضو کرنا اور عورت کا بچا ہوا پانی استعمال کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 46 باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک بے ہوش آدمی پر اپنے وضو کا پانی چھڑکنے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 47 باب: لگن، پیالے، لکڑی اور پتھر کے برتن سے غسل اور وضو کرنے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 48 باب: تانبے سے بنے ہوئے برتن سے وضو کرنے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 49 باب: مد سے وضو کرنے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 50 باب: موزوں پر مسح کرنے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 51 باب: وضو کر کے موزے پہنے ہوں تو ان پر مسح کرنے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 52 باب: بکری کے گوشت اور ستو سے وضو نہ کرنا ثابت ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 53 باب: اس بارے میں کہ ستو کھا کر صرف کلی کر لینا اور وضو نہ کرنا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 54 باب: اس بارے میں کہ دودھ پی کر کلی کرنی چاہیے؟
دیکھیں
113 حدیث
باب 55 باب: سونے سے وضو ٹوٹ جانے کے بیان میں اور اس بارے میں کہ اونگھ آنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 56 باب: بغیر حدث کے وضو کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 57 باب: پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچنا کبیرہ گناہ ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 58 باب: پیشاب کو دھونے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 59 باب: ---
دیکھیں
113 حدیث
باب 60 باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کا دیہاتی کو مسجد میں پیشاب کرنے دینا یہاں تک کہ وہ پیشاب سے فارغ ہو گیا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 61 باب: مسجد میں پیشاب پر پانی بہانے کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 62 باب: پیشاب پر پانی بہانا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 63 باب: بچوں کے پیشاب کے بارے میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 64 باب: کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا (حسب ضرورت دونوں جائز ہے)۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 65 باب: اپنے ساتھی کے قریب بیٹھ کر اور دیوار کی آڑ میں پیشاب کرنا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 66 باب: کسی قوم کی کوڑی پر پیشاب کرنا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 67 باب: خون کا دھونا ضروری ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 68 باب: منی کا دھونا اور اس کا کھرچنا اور جو عورت سے نکلے اس کا دھونا بھی ضروری ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 69 باب: اگر جنابت کی منی وغیرہ کا دھونا اور اس کا اثر نہ جائے تو کیا حکم ہے؟
دیکھیں
113 حدیث
باب 70 باب: اونٹ، بکری اور چوپایوں کا پیشاب اور ان کے بیٹھنے کی جگہ کے بارے میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 71 باب: اس کا بیان کہ نجاست گھی میں اور پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 72 باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 73 باب: جب نمازی کی پشت پر گندگی یا مردار ڈال دیا تو اس کی نماز فاسد نہیں ہوتی۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 74 باب: کپڑے میں تھوک اور ناک کی رینٹ وغیرہ کا لگ جانا۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 75 باب: نبیذ اور ہر نشہ آور چیز سے وضو جائز نہیں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 76 باب: عورت کا اپنے باپ کے چہرے سے خون دھونا جائز ہے۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 77 باب: مسواک کے بیان میں۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 78 باب: بڑے آدمی کو مسواک دینا (ادب کا تقاضا ہے)۔
دیکھیں
113 حدیث
باب 79 باب: رات کو باوضو سونے والے کی فضیلت کے بیان میں۔
دیکھیں
کتاب 5: کتاب: غسل کے احکام و مسائل
46 حدیث
باب 1 باب: اس بارے میں کہ غسل سے پہلے وضو کرنا چاہیے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 2 باب: اس بارے میں کہ مرد کا اپنی بیوی کے ساتھ غسل کرنا درست ہے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 3 باب: اس بارے میں کہ ایک صاع یا اسی طرح کسی چیز کے وزن بھر پانی سے غسل کرنا چاہیے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 4 باب: اس کے بارے میں جو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہائے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 5 باب: اس بیان میں کہ صرف ایک مرتبہ بدن پر پانی ڈال کر اگر غسل کیا جائے تو کافی ہوگا۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 6 باب: اس بارے میں کہ جس نے حلاق سے یا خوشبو لگا کر غسل کیا تو اس کا بھی غسل ہوگیا۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 7 باب: اس بیان میں کہ غسل جنابت کرتے وقت کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا چاہیے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 8 باب: اس بارے میں کہ (گندگی پاک کرنے کے بعد) ہاتھ مٹی سے ملنا تاکہ وہ خوب صاف ہوجائیں۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 9 باب: کیا جنبی اپنے ہاتھوں کو دھونے سے پہلے برتن میں ڈال سکتا ہے؟ جب کہ جنابت کے سوا ہاتھ میں کوئی گندگی نہیں لگی ہوئی ہو۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 10 باب: اس بیان میں کہ غسل اور وضو کے درمیان فصل کرنا بھی جائز ہے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 11 باب: اس شخص سے متعلق جس نے غسل میں اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی گرایا۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 12 باب: جس نے جماع کیا اور پھر دوبارہ کیا اور جس نے اپنی کئی بیویوں سے ہمبستری کو ایک ہی غسل کیا اس کا بیان۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 13 باب: اس بارے میں کہ مذی کا دھونا اور اس کی وجہ سے وضو کرنا ضروری ہے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 14 باب: اس بارے میں کہ جس نے خوشبو لگائی پھر غسل کیا اور خوشبو کا اثر اب بھی باقی رہا۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 15 باب: بالوں کا خلال کرنا اور جب یقین ہوجائے کہ کھال تر ہوگئی تو اس پر پانی بہادینا (جائز ہے)۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 16 باب: اس بارے میں کہ جس نے جنابت میں وضو کیا پھر اپنے تمام بدن کو دھویا، لیکن وضو کے اعضا کو دوبارہ نہیں دھویا۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 17 باب: جب کوئی شخص مسجد میں ہو اور اسے یاد آئے کہ مجھے غسل کی حاجت ہے تو اسی طرح نکل جائے اور تیمم نہ کرے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 18 باب: اس بارے میں کہ غسل جنابت کے بعد ہاتھوں سے پانی جھاڑ لینا (سنت نبوی ہے)۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 19 باب: اس شخص کے متعلق جس نے اپنے سر کے دائیں حصے سے غسل کیا۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 20 باب: اس شخص کے بارے میں جس نے تنہائی میں ننگے ہو کر غسل کیا اور جس نے کپڑا باندھ کر غسل کیا اور کپڑا باندھ کر غسل کرنا افضل ہے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 21 باب: اس بیان میں کہ لوگوں میں نہاتے وقت پردہ کرنا ضروری ہے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 22 باب: اس بیان میں کہ جب عورت کو احتلام ہو تو اس پر بھی غسل واجب ہے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 23 باب: اس بیان میں کہ جنبی کا پسینہ اور بیشک مسلمان ناپاک نہیں ہوتا۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 24 باب: اس تفصیل میں کہ جنبی گھر سے باہر نکل سکتا اور بازار وغیرہ جا سکتا ہے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 25 باب: غسل سے پہلے جنبی کا گھر میں ٹھہرنا جب کہ وضو کرلے (جائز ہے)۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 26 باب: اس بارے میں کہ بغیر غسل کیے جنبی کا سونا جائز ہے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 27 باب: اس بارے میں کہ جنبی پہلے وضو کرکے پھر سوئے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 28 باب: اس بارے میں کہ جب دونوں ختان ایک دوسرے سے مل جائیں تو غسل جنابت واجب ہے۔
دیکھیں
46 حدیث
باب 29 باب: اس چیز کا دھونا جو عورت کی شرمگاہ سے لگ جائے ضروری ہے۔
دیکھیں
کتاب 6: کتاب: حیض کے احکام و مسائل
37 حدیث
باب 1 باب: اس بیان میں کہ حیض کی ابتدا کس طرح ہوئی۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 2 باب: عورتوں کے لیے اس حکم کا بیان جب وہ نفاس کی حالت میں ہوں۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 3 باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت کا اپنے شوہر کے سر کو دھونا اور اس میں کنگھا کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 4 باب: اس بارے میں کہ مرد کا اپنی بیوی کی گود میں حائضہ ہونے کے باوجود قرآن پڑھنا جائز ہے۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 5 باب: اس شخص سے متعلق جس نے نفاس کا نام بھی حیض رکھا۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 6 باب: اس بارے میں کہ حائضہ کے ساتھ مباشرت کرنا (یعنی جماع کے علاوہ اس کے ساتھ لیٹنا بیٹھنا جائز ہے)۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 7 باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت روزے چھوڑ دے (بعد میں قضا کرے)۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 8 باب: اس بارے میں کہ حائضہ بیت اللہ کے طواف کے علاوہ حج کے باقی ارکان پورا کرے گی۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 9 باب: استحاضہ کے بیان میں۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 10 باب: حیض کا خون دھونے کے بیان میں۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 11 باب: عورت کے لیے استحاضہ کی حالت میں اعتکاف۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 12 باب: کیا عورت اسی کپڑے میں نماز پڑھ سکتی ہے جس میں اسے حیض آیا ہو؟
دیکھیں
37 حدیث
باب 13 باب: عورت حیض کے غسل میں خوشبو استعمال کرے۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 14 باب: اس بارے میں کہ حیض سے پاک ہونے کے بعد عورت کو اپنے بدن کو بنا سے وقت ملنا چاہیے۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 15 باب: حیض کا غسل کیونکر ہو؟
دیکھیں
37 حدیث
باب 16 باب: عورت کا حیض کے غسل کے بعد کنگھا کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 17 باب: حیض کے غسل کے وقت عورت کا اپنے بالوں کو کھولنے کے بیان میں۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 18 باب: اللہ عزو و جل کے قول 'مخلقہ وغیر مخلقہ' (کامل خلقت اور ناقص خلقت) کے بیان میں۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 19 باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت حج اور عمرہ کا احرام کس طرح باندھے؟
دیکھیں
37 حدیث
باب 20 باب: اس بارے میں کہ حیض کا آنا اور اس کا ختم ہونا کیونکر ہے؟
دیکھیں
37 حدیث
باب 21 باب: اس بارے میں کہ حائضہ عورت نماز قضا نہ کرے۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 22 باب: حائضہ عورت کے ساتھ سونا جب کہ وہ حیض کے کپڑوں میں ہو۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 23 باب: اس بارے میں کہ جس نے (اپنی عورت کے لیے) حیض کے لیے پاکی میں پہنے جانے والے کپڑوں کے علاوہ کپڑے بنا لیے ہوں۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 24 باب: عیدین میں اور مسلمانوں کے ساتھ دعا میں حائضہ عورتوں بھی شریک ہوں اور یہ عورتیں نماز کی جگہ سے ایک طرف ہوکر رہیں۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 25 باب: اس بارے میں کہ اگر کسی عورت کو ایک ہی مہینے میں تین بار حیض آئے اور حیض و حمل سے متعلق جب کہ حیض آنا ممکن ہو، عورتوں کے بیان کی تصدیق کی جائے گی۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 26 باب: اس بیان میں کہ زرد اور میلی رنگ حیض کے دنوں کے علاوہ ہو (تو کیا حکم ہے؟)۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 27 باب: استحاضہ کی رگ کے بارے میں۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 28 باب: جو عورت (حج میں) طواف افاضہ کے بعد حائضہ ہو (اس کے متعلق کیا حکم ہے؟)۔
دیکھیں
37 حدیث
باب 29 باب: جب مستحاضہ اپنے جسم میں پاکی دیکھے تو کیا کرے؟
دیکھیں
37 حدیث
باب 30 باب: اس بارے میں کہ نفاس میں مرنے والی عورت پر نماز جنازہ اور اس کا طریقہ کیا ہے؟
دیکھیں
37 حدیث
باب 31 باب: ---
دیکھیں
کتاب 7: کتاب: تیمم کے احکام و مسائل
15 حدیث
باب 1 باب: ---
دیکھیں
15 حدیث
باب 2 باب: اس بارے میں کہ جب نہ پانی ملے اور نہ مٹی تو کیا کرے؟
دیکھیں
15 حدیث
باب 3 باب: اقامت کی حالت میں بھی تیمم کرنا جائز ہے۔
دیکھیں
15 حدیث
باب 4 باب: اس بارے میں کہ کیا مٹی پر تیمم کے لیے ہاتھ مارنے کے بعد ہاتھوں کو پھونک کر ان کو جھاڑے اور دونوں ہتھیلیوں پر مل لینا کافی ہے؟
دیکھیں
15 حدیث
باب 5 باب: اس بارے میں کہ تیمم میں صرف منہ اور دونوں ہتھیلیوں پر مسح کرنا کافی ہے۔
دیکھیں
15 حدیث
باب 6 باب: پاک مٹی مسلمانوں کا وضو ہے پانی کے بدل وہ اس کو کافی ہے۔
دیکھیں
15 حدیث
باب 7 باب: جب جنبی کو (غسل کی وجہ سے) مرض بڑھ جانے کا یا موت ہونے کا یا (پانی کے کم ہونے کی وجہ سے) پیاس کا ڈر ہو تو تیمم کر لے۔
دیکھیں
15 حدیث
باب 8 باب: تیمم میں ایک ہی دفعہ مٹی پر ہاتھ مارنا کافی ہے۔
دیکھیں
15 حدیث
باب 9 باب: ---
دیکھیں
کتاب 8: کتاب: نماز کے احکام و مسائل
166 حدیث
باب 1 باب: اس بارے میں کہ شب معراج میں نماز کس طرح فرض ہوئی؟
دیکھیں
166 حدیث
باب 2 باب: نماز میں کپڑا پہننے کے متعلق
دیکھیں
166 حدیث
باب 3 باب: نماز میں لنگی کو پشت کے ساتھ باندھنا
دیکھیں
166 حدیث
باب 4 باب: ایک ہی کپڑے میں لپٹ کر نماز پڑھنا درست ہے
دیکھیں
166 حدیث
باب 5 باب: جب ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو کندھے پر ڈال لے
دیکھیں
166 حدیث
باب 6 باب: جب کپڑا تنگ ہو تو کیا کرے؟
دیکھیں
166 حدیث
باب 7 باب: جبہ میں نماز پڑھنے کا بیان
دیکھیں
166 حدیث
باب 8 باب: ننگے بدن نماز پڑھنا مکروہ ہے
دیکھیں
166 حدیث
باب 9 باب: موزوں میں نماز کا بیان
دیکھیں
166 حدیث
باب 10 باب: جتنا بدن چھپانا ضروری ہے
دیکھیں
166 حدیث
باب 11 باب: بغیر چادر کے نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 12 باب: ران کے ستر ہونے کا بیان
دیکھیں
166 حدیث
باب 13 باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے؟
دیکھیں
166 حدیث
باب 14 باب: نقش و نگار والے کپڑے میں نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 15 باب: چھت، منبر اور لکڑی پر نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 16 باب: چٹائی پر نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 17 باب: بستر پر نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 18 باب: سخت گرمی میں کپڑے پر سجدہ
دیکھیں
166 حدیث
باب 19 باب: جوتوں سمیت نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 20 باب: قبلہ کی طرف منہ کرنے کی فضیلت
دیکھیں
166 حدیث
باب 21 باب: مقام ابراہیم کو مصلی بناؤ
دیکھیں
166 حدیث
باب 22 باب: جہاں بھی ہو قبلہ کی طرف
دیکھیں
166 حدیث
باب 23 باب: مسجد میں تھوک کا بیان
دیکھیں
166 حدیث
باب 24 باب: نماز میں دائیں طرف نہ تھوکنا
دیکھیں
166 حدیث
باب 25 باب: مسجد میں تھوکنے کا کفارہ
دیکھیں
166 حدیث
باب 26 باب: امام کا نماز پوری کرنے کی نصیحت
دیکھیں
166 حدیث
باب 27 باب: مسجد میں مال تقسیم کرنا
دیکھیں
166 حدیث
باب 28 باب: گھروں میں مساجد
دیکھیں
166 حدیث
باب 29 باب: مسجد میں دائیں طرف سے داخل
دیکھیں
166 حدیث
باب 30 باب: بکریوں کے باڑے میں نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 31 باب: قبروں میں نماز کی کراہت
دیکھیں
166 حدیث
باب 32 باب: زمین میرے لیے مسجد بنائی گئی
دیکھیں
166 حدیث
باب 33 باب: عورت کا مسجد میں سونا
دیکھیں
166 حدیث
باب 34 باب: مردوں کا مسجد میں سونا
دیکھیں
166 حدیث
باب 35 باب: مسجد میں داخل ہو تو دو رکعت
دیکھیں
166 حدیث
باب 36 باب: مسجد کی تعمیر
دیکھیں
166 حدیث
باب 37 باب: مسجد کی تعمیر میں تعاون
دیکھیں
166 حدیث
باب 38 باب: جس نے مسجد بنائی
دیکھیں
166 حدیث
باب 39 باب: مسجد سے گزرنا
دیکھیں
166 حدیث
باب 40 باب: مسجد میں شعر
دیکھیں
166 حدیث
باب 41 باب: مسجد میں فیصلہ کرنا
دیکھیں
166 حدیث
باب 42 باب: مسجد میں جھاڑو دینا
دیکھیں
166 حدیث
باب 43 باب: قیدی کو مسجد میں باندھنا
دیکھیں
166 حدیث
باب 44 باب: مسجد میں خیمہ لگانا
دیکھیں
166 حدیث
باب 45 باب: مسجد کے دروازے
دیکھیں
166 حدیث
باب 46 باب: مسجد میں آواز بلند کرنا
دیکھیں
166 حدیث
باب 47 باب: مسجد میں چت لیٹنا
دیکھیں
166 حدیث
باب 48 باب: بازار کی مسجد میں نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 49 باب: مسجد میں انگلیوں میں انگلیاں
دیکھیں
166 حدیث
باب 50 باب: مدینہ کے راستوں کی مساجد
دیکھیں
166 حدیث
باب 51 باب: امام کا سترہ پیچھے والوں کے لیے
دیکھیں
166 حدیث
باب 52 باب: نیزہ کی طرف نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 53 باب: عنزہ کی طرف نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 54 باب: مکہ میں سترہ
دیکھیں
166 حدیث
باب 55 باب: ستون کی طرف نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 56 باب: ستونوں کے درمیان نماز
دیکھیں
166 حدیث
باب 57 باب: ---
دیکھیں
کتاب 9: کتاب: اوقات نماز کے بیان میں
کتاب 10: کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
کتاب 11: کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں (صفة الصلوة)
کتاب 12: کتاب: جمعہ کے بیان میں
کتاب 13: کتاب: نماز خوف کا بیان
کتاب 14: کتاب: عیدین کے مسائل کے بیان میں
کتاب 15: کتاب: نماز وتر کے مسائل کا بیان
کتاب 16: کتاب: استسقاء یعنی پانی مانگنے کا بیان
کتاب 17: کتاب: سورج گرہن کے متعلق بیان
کتاب 18: کتاب: سجود قرآن کے مسائل
کتاب 19: کتاب: نماز میں قصر کرنے کا بیان
کتاب 20: کتاب: تہجد کا بیان
کتاب 21: کتاب: مکہ و مدینہ میں نماز کی فضیلت
کتاب 22: کتاب: نماز کے کام کے بارے میں
کتاب 23: کتاب: سہو کا بیان
کتاب 24: کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
کتاب 25: کتاب: زکوۃ کے مسائل کا بیان
کتاب 26: کتاب: حج کے مسائل کا بیان
کتاب 27: کتاب: عمرہ کے مسائل کا بیان
کتاب 28: کتاب: محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ دینے کے بیان میں
کتاب 29: کتاب: شکار کے بدلے کا بیان
کتاب 30: کتاب: مدینہ کے فضائل کا بیان
کتاب 31: کتاب: روزے کے مسائل کا بیان
کتاب 32: کتاب: نماز تراویح پڑھنے کا بیان
کتاب 33: کتاب: لیلۃ القدر کا بیان
کتاب 34: کتاب: اعتکاف کے مسائل کا بیان
کتاب 35: کتاب: خرید و فروخت کے مسائل کا بیان
کتاب 36: کتاب: بیع سلم کے بیان میں
کتاب 37: کتاب: شفعہ کے بیان میں
کتاب 38: کتاب: اجرت کے مسائل کا بیان
کتاب 39: کتاب: حوالہ کے مسائل کا بیان
کتاب 40: کتاب: کفالت کے مسائل کا بیان
کتاب 41: کتاب: وکالت کے مسائل کا بیان
کتاب 42: کتاب: کھیتی باڑی اور بیگانے کا بیان
کتاب 43: کتاب: مساقات کے بیان میں
کتاب 44: کتاب: قرض لینا، ادا کرنا، حجر اور مفلسی مفطور کرنے کے بیان میں
کتاب 45: کتاب: جھگڑوں کے بیان میں
کتاب 46: کتاب: لقطہ یعنی گری پڑی چیزوں کے بارے میں احکام
کتاب 47: کتاب: ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں
کتاب 48: کتاب: شرکت کے مسائل کے بیان میں
کتاب 49: کتاب: رہن کے بیان میں
کتاب 50: کتاب: غلاموں کی آزادی کے بیان میں
کتاب 51: کتاب: مکاتب کے مسائل کا بیان
کتاب 52: کتاب: ہبہ کے مسائل، فضیلت اور ترغیب کا بیان
کتاب 53: کتاب: گواہیوں کے متعلق مسائل کا بیان
کتاب 54: کتاب: صلح کے مسائل کا بیان
کتاب 55: کتاب: شرائط کے مسائل کا بیان
کتاب 56: کتاب: وصیتوں کے مسائل کا بیان
کتاب 57: کتاب: جہاد کا بیان
کتاب 58: کتاب: خمس کے فرض ہونے کا بیان
کتاب 59: کتاب: جزیہ وغیرہ کے بیان میں
کتاب 60: کتاب: اس بیان میں کہ مخلوق کی پیدائش کیونکر شروع ہوئی
کتاب 61: کتاب: انبیاء علیہم السلام کے بیان میں
کتاب 62: کتاب: فضیلتوں کے بیان میں
کتاب 63: کتاب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی فضیلت
کتاب 64: کتاب: انصار کے مناقب
کتاب 65: کتاب: غزوات کے بیان میں
کتاب 66: کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
کتاب 67: کتاب: قرآن کے فضائل کا بیان
کتاب 68: کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان
کتاب 69: کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان
کتاب 70: کتاب: خرچہ دینے کے بیان میں
کتاب 71: کتاب: کھانوں کے بیان میں
کتاب 72: کتاب: عقیقہ کے مسائل کا بیان
کتاب 73: کتاب: ذبیح اور شکار کے بیان میں
کتاب 74: کتاب: قربانی کے مسائل کا بیان
کتاب 75: کتاب: مشروبات کے بیان میں
کتاب 76: کتاب: امراض اور ان کے علاج کے بیان میں
کتاب 77: کتاب: دوا اور علاج کے بیان میں
کتاب 78: کتاب: لباس کے بیان میں
کتاب 79: کتاب: اخلاق کے بیان میں
کتاب 80: کتاب: اجازت لینے کے بیان میں
کتاب 81: کتاب: دعاؤں کے بیان میں
کتاب 82: کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتوں کے بیان میں
کتاب 83: کتاب: تقدیر کے بیان میں
کتاب 84: کتاب: قسموں اور نذروں کے بیان میں
کتاب 85: کتاب: قسموں کے کفارہ کے بیان میں
کتاب 86: کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصوں کے بیان میں
کتاب 87: کتاب: حد اور سزاؤں کے بیان میں
کتاب 88: کتاب: ان کفار و مرتدوں کے احکام میں جو مسلمانوں سے لڑتے ہیں
کتاب 89: کتاب: دیتوں کے بیان میں
کتاب 90: کتاب: باغیوں اور مرتدوں سے توبہ کرانے کا بیان
کتاب 91: کتاب: زبردستی کام کرانے کے بیان میں
کتاب 92: کتاب: شرعی حیلوں کے بیان میں
کتاب 93: کتاب: خوابوں کی تعبیر کے بیان میں
کتاب 94: کتاب: فتنوں کے بیان میں
کتاب 95: کتاب: حکومت اور قضا کے بیان میں
کتاب 96: کتاب: نیک ترین آرزوؤں کے جائز ہونے کے بیان میں
کتاب 97: کتاب: خبر واحد کے بیان میں
کتاب 98: کتاب: اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مضبوطی سے تھامے رہنا
کتاب 99: کتاب: اللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
WhatsApp