حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

اسم راوی
سلسلہ نسب
عمر بن خطاب بن نفیل بن عبد العزّٰی بن ریاح بن عبد اللہ بن قرط بن زراح بن عدی بن کعب بن لوّیٰ بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان
کنیتابوحفص
نسبتعدوی، قرشی
لقبفاروق
رتبہاول؛ صحابی (عشرہ مبشرہ)
طبقہاول؛ صحابی
سن ولادتواقعہ فیل کے 13 سال بعد، ہجرت سے 40 سال پہلے
سن وفات23 ہجری
راوی کی عمر63
اقامتمدینہ منورہ
اساتذہمعلم کائناتﷺ، حضرت ابوبکر صدیق
تلامذہ
مرویات کی تعداد539
قربت/خدمتحضورﷺ کے خسر، ام المؤمنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے والد گرامی، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے داماد
راوی نمبر2
جرح و تعدیلالصحابة کلھم عدول
Leave a Comment

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے