حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

اسم راوی
سلسلہ نسب
عبداللہ بن عثمان
بن عامر بن عمرو بن كعب بن سعد بن تيم بن مرہ
کنیتابوبکر
نسبتقرشی، تیمی، مدنی
لقبصدیق، عتیق، خلیفۂ رسول
رتبہاول؛ صحابی (عشرہ مبشرہ)
طبقہاول؛ صحابی
سن ولادتعام الفیل کے تین سال بعد، 50 قبل ہجرت
سن وفات13 ہجری (مدینہ شریف)
راوی کی عمر63
اقامتمدینہ شریف
اساتذہمعلم کائنات ﷺ
تلامذہعمر بن خطاب، عثمان غنی، علی بن ابوطالب، عبد الرحمن بن عوف، عبداللہ بن مسعود، حذیفہ بن یمان، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن زبیر، عبداللہ بن عمرو بن عاص، عبداللہ بن عباس، انس بن مالک، براء بن عازب، ابن عاذب، ابوہریرہ، عقبہ بن الحارث، عبد الرحمن بن ابو بکر، زید بن ابو بکر، عبد اللہ بن مغفل، عقبہ بن عامر الجہمی، عمران بن حصین، ابو برذہ بن سلمی، ابو سعید خدری، ابو موسیٰ اشعری، ابو طفیل اللیشی، جابر بن عبد اللہ، بلال حبشی، اسماء بنت ابوبکر، ام المومنین عائشہ صدیقہ، (تابعین میں سے) اسلم (غلام حضرت عمر)، واسط الجبلی
مرویات کی تعداد142
قربت/خدمتحضور ﷺ کے خسر، حضرت عائشہ کے والد گرامی
راوی نمبر1
جرح و تعدیلالصحابة کلھم عدول
Leave a Comment

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے